Lecture by Sufi e Azam Hyderabad Deccan, Hazrat Maulana Shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab Damat Barkatuhum.
آزمائش کیوں؟ – خطباتِ کمالیہ سلسلہ نمبر ۲۱
صوفی ِاعظم مفسرِقرآن حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم
محتر م بز رگو عز یز ساتھیو :
ایک عام آدمی کا ذہن یو ں کا م کر تا ہے کہ ایک آدمی نمازی اور ایماندار ہے تواس نیک اور اچھے بھلے آدمی پر مصیبت نہیں آنی چا ہئے اور یہ کہ بے ایمان آدمی ہے تو اس پر آزما ئش واجبی بات ہے ایک عام آدمی کا ذہن یو ں کام کر تا ہے، ایک آدمی زکو ٰۃ نکا لتا ہے روزہ رکھتا ہے صد قہ کر تا ہے حج کر تا ہے تو عام آدمی کا ذہن یہ رہتا ہے کہ صاحب ایسے شخص پر آزما ئش اور ابتلا ء نہیں آنی چا ہئے جو آدمی بے نماز ی ہے اور زکو ٰ ۃ نہیں نکالتا روز ہ نہیں رکھتا اور حج نہیں کر تا اور جو آدمی حقو ق اور واجبات اور احکام کی ادا ئیگی نہیں کرسکتا ہاں اس شخص پر اگر اللہ تعالی کی طرف سے آزما ئشیں ڈا لی گئیں اور عتا ب انڈیلا گیا تو یہ بات واجبی معلوم ہو تی ہے ایک عام ذہن والا ایسی سو چ رکھتا ہے حالا نکہ اللہ تعالی عا فیت کی شکلیں تو رکھتے ہیں لیکن اللہ پا ک کا ایک خصوصی دستو ر ہے ضا بطہ ہے، ضا بطہ یہ ہے کہ جو صاحبِ ایمان ہے اس کا امتحا ن ہوگا مثلاً دو قسم کے آدمی ہیں ایک آدمی وہ ہے جو ما لد ا ر ہے مگر ایماندار ہے اور ایک آدمی وہ ہے جو ہے تو غر یب مگر ایماندار ہے ایک آدمی میں ایمان کے ساتھ امیری ہے اور ایک آدمی میں ایمان کے ساتھ غریبی ہے یہ بھی امتحان میں وہ بھی امتحا ن میں ایسا نہیں ہے کہ امیر کو ما ل دے کر اس کو چھو ڑ دیا گیا ہے اس کا امتحان نہیں لیا جا ئے گا ایسا نہیں ہے اور ایسا بھی نہیں ہے کہ ایک آدمی غریب ہے ایماندار ہے اس کا امتحا ن نہیں لیا جا رہا ہے اس کو ایسے ہیں چھو ڑ دیا جا ئے گا ایسا نہیں ہے مو من و مسلم جس حا ل میں ہے وہ حا لتِ امتحا ن ہے امیر ہے تو بھی غریب ہو تب بھی نو جو ان ہے تب بھی بوڑھا ہو تب بھی اولا د ہو تب بھی اولا د نہ ہو تب بھی کسبِ معاش کی وسعتیں ہو ں تب بھی نہ ہو ں تب بھی امرا ض و عو ار ض رہیں نہ رہیں ہر صورت میں ایک مسلمان در اصل امتحا ن ہی کے دائرے میں ہے صلا حیتو ں کے اعتبار سے امتحا ن ہو تا رہتا ہے اسی لئے اللہ پا ک نے فر ما یا (ولنبلو نکم)اور ضرور ہم تم کو آزما ئیں گے کون کہ رہے ہیں کس سے کہ رہے ہیں اللہ پاک کہ رہے ہیں پورے ایمان والوں سے کہ رہے ہیں چاہے وہ ایمان صا لحیت کے در جہ کا ہو چاہے وہ ایمان شہاد ت کے در جہ کا ہو چاہے وہ ایمان صدیقیت کے در جہ کا ہو چا ہے وہ ایمان نبو ت کے در جہ کا ہو امتحا ن ضروری ہے اسی لئے حضور اکرم ﷺ نے فرما یا کہ سب سے زیاد ہ مجھے آزما یا گیا
Aazmayish kiyoun, Aazmayish kyun, Aazmayish, Why Trials?, Why Trials and Tribulations, Trials and Tribulations, Maulana Kamal ur Rahman Sahab, Shah Kamal Sahab
This Urdu text from Khutbat e Kamaliya presents the life of Imam Abu Hanifa (RA): his knowledge, piety, honesty in trade and patience under persecution.
Read it online or download the full book using the links below. More books by the mashaikh of Silsila e Kamaliya are listed in the Books section.
What you will find inside
His early life
His knowledge and fiqh
His piety
His patience
From the original post
Seerat Imam Abu Hanifa – Khutbat e Kamaliya
Lecture by Sufi e Azam Hyderabad Deccan, Hazrat Maulana Shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab Damat Barkatuhum.
سیرت امام ابو حنیفہؒ – خطباتِ کمالیہ سلسلہ نمبر ۲۰
صوفی ِاعظم مفسرِقرآن حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم
ان عظیم الشان مقتدا ؤں میں سے ان عظیم الشان پیشو اؤں میں سے اور ان عظیم الشان اصحابِ فقہ و تفقہ میں سے ایک بڑی ہستی حضرت نعمان بن ثابت ؒ کی بھی ہے حضرت امام ابو حنیفہ ؒ کا نام’’ نعمان‘‘ تھا ان کے والد صاحبکا نام ’’ثا بت ‘‘ تھا، کو فہ آپ کا مولدا ور مسکن رہا ہے اللہ پاک نے آپ کو بیشمار خصو صیات سے سرفراز فرمایا تھا ، اللہ پاکنے ان کو علم کے سیکھنے اور سکھانے کا اتنا جزبہ پیدا فرمادیا تھا جس کا اندازہ اس بات سے لگا یا جا سکتا ہے کہ ان کے اسا تذہ کی تعداد ہزاروں کی تھی،تو پھر شا گردوں کی تعداد کتنی ہو گی ، اور جا نتے ہیں کہ پوری دنیا میں ائمہ اربعہ کے مقلّدین پائےجاتے ہیں لیکن سب سے زیادہ تعداد پوری دنیا میں جن کے فقہ کی تقلید و پیروی کرتی ہے وہ امام اعظم ابو حنیفہ ؒ ہیں ۔
Seerat Imam Abu Hanifa (Urdu) , Imam Azam Abu Hanifa Ki Seerat Aur Surat ,Seerat e Imam e Azam Abu Hanifa, سیرت امام اعظم ابو حنیفہ, Imam Abu Hanifa: His Status in Fiqh & Hadith
Read online
If the book does not appear above (on some phones), tap Read online or download the PDF.
Frequently asked questions
Who is the author of The Life of Imam Abu Hanifa (RA)?
The Life of Imam Abu Hanifa (RA) is by Hazrat Maulana Shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab (RA). From the Khutbat e Kamaliya.
Can I read or download The Life of Imam Abu Hanifa (RA) for free?
Yes. You can read the complete book online on this page or download the PDF free of charge.
This khutba explains the virtues of sadaqah: how spending in the way of Allah multiplies like a seed that grows seven ears, purifies wealth and removes calamity.
This khutba is part of Khutbat e Kamaliya, the collection of Urdu khutbat of Hazrat Maulana Shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab (RA), Sufi e Azam of Hyderabad Deccan and Mufassir e Quran. Read it online or download the PDF below.
What you will find inside
Multiplied reward of charity
Sincerity in giving
Hidden charity
Charity removes calamity
From the original post
Fazail e Sadaqat – Khutbat e Kamaliya
Fazail e Sadaqat – Khutbat e Kamaliya
Lecture by Sufi e Azam Hyderabad Deccan, Hazrat Maulana Shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab Damat Barkatuhum.
فضائلِ صدقات – خطباتِ کمالیہ سلسلہ نمبر ۱۸
صوفی ِاعظم مفسرِقرآن حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم
محترم بزرگو عزیز سا تھیو :
اللہ رب العزت نے اپنے مبارک کلام میں رات اور دن کی اور مر د اور عورت کی اور اپنی تجلیاتِگو نہ گو ں کی قسم کھاکر فرما تے ہیں بلا شبہ تمہاری کو ششیں مختلف ہیں تمہاری جو کو ششیں ہیں الگ الگ مختلف انداز اور مختلف حیثیتو ں کی ہیں خا ص طو ر پر دو طرح کے لو گو ں کا تذکرہ فر ما یا ایک وہ جو بر محل اللہ کے راستہ میں خر چ کر نا جا نتے ہیں اور دو سرے ان لو گو ں کا تذکرہ کیا جو برمحل صر ف کرنا نہیں جا نتے ان لو گو ں کے لئے حق تعالی کی طر ف سے کس طرح کا عتا ب نا زل ہو نے والا ہےاگر چہ تر جمہ اور تفسیر اور اس کے مفہو مِ وسیع کے اعتبار سے یہ مضمو ن بڑا طو لا نی ہے بڑا لمبا ہے اور کئی جمعہ میں اس کو عر ض کیا جا سکتا ہے لیکن چونکہ انسا نو ں کی کو ششیں با لخصو ص مسلما نو ں کی کو ششیں اور اعمال مختلف اند از کی ہیں مثلاً کسی کی دلچسپی نمازو ں سے زیادہ ہو تی ہے اورکسی کا ذو ق تلا وت سے زیادہ ہو تا ہے اور کسی کے دل و دما غ پر ذکر کی کیفیت زیادہ رہتی ہے وہ ذکر و اذکا ر میں لگا رہتا ہے اور کسی آدمی کو سماجی خدمتو ں سے وابستگی رہتی ہے وہ لو گو ں کی خد مت میں اور حقو ق العبا دکے ادا کر نے میں اپنے جز بات پیش کر تا رہتا ہے کو ئی امیر ہو تا ہے کوئی غریب ہو تا ہے کو ئی سخی ہو تا ہے کو ئی بخیل ہو تا ہے مختلف اندا ز کے لو گ مختلف نہج سے اعمال میں ا س دنیا میں چل رہے ہو تے ہیں لیکن خاص طو ر پر اس سو رتِ کر یمہ میں دو طر ح کے لو گو ں کا تذکرہ ہےخلا صہ کے طو ر پر عر ض کر رہا ہو ں ۔
Click here to Read full Lecture
Fazail e Sadaqat, Khutbat e Kamaliya, Khutbat e Kamalia, فضائلِ صدقات, Fazail-e-Sadaqat, Fazail E Sadaqat urdu, Fazail E Sadaqat hindi, Fazail-e-Sadaqat URDU ONLY,
Read online
If the book does not appear above (on some phones), tap Read online or download the PDF.
Frequently asked questions
Who is the author of Fazail e Sadaqat?
Fazail e Sadaqat is by Hazrat Maulana Shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab (RA). The virtues of charity in Islam.
Can I read or download Fazail e Sadaqat for free?
Yes. You can read the complete book online on this page or download the PDF free of charge.
This khutba explains selected verses of Surah Fatir, which reminds mankind that they are in need of Allah while He is free of all need.
This khutba is part of Khutbat e Kamaliya, the collection of Urdu khutbat of Hazrat Maulana Shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab (RA), Sufi e Azam of Hyderabad Deccan and Mufassir e Quran. Read it online or download the PDF below.
What you will find inside
We are in need of Allah
Signs in creation
Those who fear Allah
Reward of the believers
From the original post
Surah Fatir – Khutbat e Kamaliya
Surah Fatir – Khutbat e Kamaliya
Lecture by Grand Sufi Hyderabad Deccan, Hazrat Maulana Shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab Damat Barkatuhu.
سورۃ فاطر – خطباتِ کمالیہ سلسلہ نمبر ۱۷
صوفی ِاعظم مفسرِقرآن حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم
محتر م بز رگو اور عز یز بھا ئیو اور بہنو ، با ئیسو یں پا رے کے رکو ع نمبر ۱۳ کی سور ہ فا طر کی تین آیات پڑھی گئی ہیں اس میں بہت سا دہ پیرا ئے میں اللہ تعالی نے ایک خصو صی حکم عطا ء فر ما یا اور پو رے عا لم انسا نی کو اللہ پا ک نے مخا طب بنا یا یاا یھا النا س اے لو گو اس قسم کے کلمات یا الفا ظِ قرآنی جب آپ کے گو ش و گز ار کئے جا تے ہیں تو خا ص طور پر خصو صی منشا ء ہو تا ہے قر آن مجید کااور مفسر ین کرام تفا سیر کی رو شنی میں اس کو سمجھا تے ہیں اور آیات کی و روایا ت کی رو شنی میں بتلا تے ہیں اللہ تعالی نے قر آن مجید میں کہیں پر یا ایھا الذین اٰمنو کہ کر خطا ب فر مایا اور کہیں پر خا ص کفا ر کو خطا بی شکل میں یا ایھا لکا فر و ن کہ کر عتا ب ہو ا عام طو رپر احکام اہلِ ایمان کو دیئے جا تے ہیں اسی لئے یا ایھا الذین أٰ منو کہکر با الخصو ص صاحب ایمان انسا نو ں کو مختلف نصیحتو ں اور احکام پر مشتمل قر آن مجید میں آیات کے ذریعہ سے جگہ جگہ خطا ب فر ما یا گیا لیکن کہیں کہیں یا ایھا النا س کہکر مخا طبت ہو تی ہے اس کا تر جمہ ہے اے لو گو اس میں خا ص طو ر پر اللہ کا منشا ء یہ ہوتا ہے جیسا کہ مفسر ین سمجھا تے ہیں کہ اللہ تعا لی کسی شخصِ خا ص کو یہ بات بتا نا نہیں چاہ رہے ہیں کسی فر دِ خا ص کو یا کسی گر و ہِ خا ص کو کسی طبقۂ خاص کو کسی سمتِ خا ص میں رہنے والے کو چہا ر دانگِ عا لم میں کسی خا ص سمت میں مقا م میں جہت میں مو قع میں کا لو ں گورو ں کی تقسم کے اعتبا ر سے یا ما ننے والے نہیں ما ننے والے ان تقسیمو ں کے اعتبا رسے تخصیص کر کے اللہ نے حکم نہیں دیا بلکہ
Click here to Read full Lecture
Khutbat e Kamaliya, Khutbat e Kamalia, Surah Fatir, Surah Fatir [35], 035 Surah Fatir, Surah Fatir – Translation in Urdu, Surah e Al-Fatir, Translation of Surah Al-Fatir or Al-Mala’ikah, Quran – Surah Fatir, Fatir, Surah Al-Fatir, Chapter 35
Read online
If the book does not appear above (on some phones), tap Read online or download the PDF.
Frequently asked questions
Who is the author of Surah Fatir – Tafseer?
Surah Fatir – Tafseer is by Hazrat Maulana Shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab (RA). A khutba on Surah Fatir.
Can I read or download Surah Fatir – Tafseer for free?
Yes. You can read the complete book online on this page or download the PDF free of charge.
This khutba explains Surah At-Tin: the oaths by the fig and the olive, man created in the best of forms, and the way he keeps or loses that honour.
This khutba is part of Khutbat e Kamaliya, the collection of Urdu khutbat of Hazrat Maulana Shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab (RA), Sufi e Azam of Hyderabad Deccan and Mufassir e Quran. Read it online or download the PDF below.
What you will find inside
The oaths of the surah
The best of forms
The lowest of the low
Iman and good deeds
From the original post
Surah At Tin – Khutbat e Kamaliya
Lecture by Grand Sufi Hyderabad Deccan, Hazrat Maulana Shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab Damat Barkatuhu.
Surah At Tin – Khutbat e Kamaliya
سورۃ التین – خطباتِ کمالیہ سلسلہ نمبر ۱۶
مفسرِقرآن حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم
محتر م بز رگو عزیز سا تھیو ،قر آن مجید کے تیسو یں پا رے کا بیسو ا ں رکو ع پڑھا گیااس سو رت کو سو ر ۃ التین کہتے ہیں ایک لفظ پہلی آیت کا اسی طر ح آیا ہے آٹھ آیتو ں پر مشتمل ہجر ت سے پہلے نا زل ہو نے و الی مکی سو ر تو ں میں سے ایک ہے اس سو رہ میں اللہ نے آیا ت تو بڑی مختصر مختصر رکھی ہیں لیکن معا نی و مفا ہیم اور مقتضیا ت کے لحا ظ سے انسا ن کے انتہا ئی کما لا ت کی نشا ند ہی کی گئی اور کا ئنا ت کے ان انعا ما ت کو سا منے رکھکر اور خو د انسا ن کے خو بیو ں اور اس کی زند گی کے انقلا با ت کو سا منے رکھکر اللہ تعا لی نے آخر ت اور قیا مت کے قا ئم کئے جا نے کے با رے میں اللہ نے دلیل عطا ء فر ما ئی ہے یہی مضمو ن اس پو رے سو رہ میں اور ان آیا ت میں مو جو د ہے اسی کی تشر یح اور اسی کی و ضا حت آج کی ہما ری تقر یر کا اور اس اردو خطبہ کا مضمو ن اور خلا صہ ہے اللہ تعا لی نے اس سو رہ مبا رکہ میں چا ر چیز و ں کی قسمیں کھا ئی ہیں انجیر ، زیتو ن ، اور طو ر سینین،اورامن و الے شہر، کی قسم اللہ نے کھا ئی ہے ۔
قسم جو کھا ئی جا تی ہے وہ کسی کلا م کو مؤ کد کر نے اور کسی شبہ کو ختم کر نے یا کسی کا م کی انتہا ئی قو ت کو بتا نا مقصو د ہو تا ہے تو اس مو قعہ پر فطر تِ انسا نی کو ملحو ظ رکھکر اللہ تعا لی نے قسم کھا ئی ہے حا لا نکہ اللہ تعا لی کا مبا رک کلا م انہیں قسم کھا نے کی چند ا ں ضر و ر ت نہیں لیکن ان کی انتہا ئی حکمت و مشیت اور انہو ں نے فطر ت انسا نی کو ملحو ظ رکھکر اپنے مبا ر ک کلا م کو قسم کے ذریعہ سے شر و ع فر ما یا
Click here to Read full Lecture
Surah At Tin, سورۃ التین,Surah At-Tin [95], Transliteration of Surah At-Tin, Surah At-Tin, Surah At-Tin ( 95 ) Translated, SURAH AT TIN, At-Tin, Surah Tin, Chapter 95, Transliteration – Surah At-Tin ( The Fig ), Surah At-Tin – Translation in Urdu, What is the tafsir (interpretation) of Surah At-Tin?, Tafseer Surah at-Tin, 4 Lessons from Surat At-Tin, At-Tin Surah The Fig (Qur’an: Surat-95-At-Tin), Surah At-Tin with Urdu Translation
Read online
If the book does not appear above (on some phones), tap Read online or download the PDF.
Frequently asked questions
Who is the author of Surah At-Tin – Tafseer?
Surah At-Tin – Tafseer is by Hazrat Maulana Shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab (RA). Man created in the best of forms.
Can I read or download Surah At-Tin – Tafseer for free?
Yes. You can read the complete book online on this page or download the PDF free of charge.
This khutba explains the importance of namaz, the pillar of the deen and the first deed to be accounted for.
This khutba is part of Khutbat e Kamaliya, the collection of Urdu khutbat of Hazrat Maulana Shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab (RA), Sufi e Azam of Hyderabad Deccan and Mufassir e Quran. Read it online or download the PDF below.
What you will find inside
Salah, the pillar of the deen
The first question on the Last Day
Khushu‘ in salah
Salah protects from evil
From the original post
Namaz Ki Ahmiyat – Khutbat e Kamaliya
Lecture by Grand Sufi Hyderabad Deccan, Hazrat Maulana Shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab Damat Barkatuhu.
Namaz Ki Ahmiyat – Khutbat e Kamaliya
نماز کی اہمیت – خطباتِ کمالیہ سلسلہ نمبر ۱۵
مفسرِقرآن حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم
محتر م بز رگو اور عزیز سا تھیو قر آن مجید کی سور ہ طہ کی ایک دوآیا ت پڑھی گئیں جس میں اللہ پا ک نے نما ز قائم کر نے کا حکم فر ما یا ہے اسی طرح حضرت ابو ہر یرہ رضی اللہ تعا لی عنہ کی ایک روا یت نقل کی گئی جس کو حا فظ ابن حجر عسقلا نی ؒ نے اپنی کتا ب میں بہت مخصو ص پیر ائے میں اس حدیث کو نقل کیا ہے جس کے شر و ع کا اور آخر کا حصہ پڑھا گیا ان آیا ت سے اور حضور ﷺ کے اس ار شا د مبا رک سے احکام اسلام میں سے ایک اہم تر ین رکن نماز کے تعلق سے کچھ مختصر سی با ت ہم آپ سے آج ذکر کر یں گے یو ں توآیا ت بیسیو ں نہیں سیکڑو ں ہیں اور احا دیث مبارکہ کا ایک بہت بڑا ذخیرہ جو بہت تفصیلا ت کے سا تھ نما ز کے احکا م پر مشتمل بھی ہے اور تفصیلا ت کا بڑا ذخیرہ پا یا جا تا ہے حد یثو ں میں اس میں سے ہم نے ایک حد یث کا انتخا ب کیا ہے قر آن مجید کے اندر اللہ نے بہت سے احکا م دیئے ہیں ان میں بہت سے وہ ہیں جو فر ض کا در جہ رکھتے ہیں اور بہت سے احکا م جو در جا ت کے اعتبا ر سے مفسر ین ومحد ثین و فقہا ء امت نے اس کی در جہ بندی کی ہے لیکن یہ با ت ایسی ہے جس سے کو ئی نا واقف نہیں ہے کہ نما ز اسلام کے مہما تی ار کا ن میں سے ہے حضور اکرم ﷺ کا ار شا د ہے
(لا سھم فی الا سلام من لا صلو ۃ لہ ولا صلو ۃ لمن لا وضوء لہ )
Click here to Read full Lecture
Namaz ki Ahmiyat, Namaz ki Ahmiyat or Fazilat, Khutbat e Kamalia, Khutbat e Kamaliya, Khutbate Kamaaliya, Namaz Ki Ahmiyat Aur Fazilat, Namaz Ki Ahmiyat ( Complete Lecture), Namaz Urdu Essay Namaz Ki Ahmiyat,
Read online
If the book does not appear above (on some phones), tap Read online or download the PDF.
Frequently asked questions
Who is the author of Namaz Ki Ahmiyat?
Namaz Ki Ahmiyat is by Hazrat Maulana Shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab (RA). The importance of salah.
Can I read or download Namaz Ki Ahmiyat for free?
Yes. You can read the complete book online on this page or download the PDF free of charge.
Apr 9 2018
Aazmayish kiyoun – Khutbat e Kamaliya
Aazmayish kiyoun – Khutbat e Kamaliya
Lecture by Sufi e Azam Hyderabad Deccan, Hazrat Maulana Shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab Damat Barkatuhum.
آزمائش کیوں؟ – خطباتِ کمالیہ سلسلہ نمبر ۲۱
صوفی ِاعظم مفسرِقرآن حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم
محتر م بز رگو عز یز ساتھیو :
ایک عام آدمی کا ذہن یو ں کا م کر تا ہے کہ ایک آدمی نمازی اور ایماندار ہے تواس نیک اور اچھے بھلے آدمی پر مصیبت نہیں آنی چا ہئے اور یہ کہ بے ایمان آدمی ہے تو اس پر آزما ئش واجبی بات ہے ایک عام آدمی کا ذہن یو ں کام کر تا ہے، ایک آدمی زکو ٰۃ نکا لتا ہے روزہ رکھتا ہے صد قہ کر تا ہے حج کر تا ہے تو عام آدمی کا ذہن یہ رہتا ہے کہ صاحب ایسے شخص پر آزما ئش اور ابتلا ء نہیں آنی چا ہئے جو آدمی بے نماز ی ہے اور زکو ٰ ۃ نہیں نکالتا روز ہ نہیں رکھتا اور حج نہیں کر تا اور جو آدمی حقو ق اور واجبات اور احکام کی ادا ئیگی نہیں کرسکتا ہاں اس شخص پر اگر اللہ تعالی کی طرف سے آزما ئشیں ڈا لی گئیں اور عتا ب انڈیلا گیا تو یہ بات واجبی معلوم ہو تی ہے ایک عام ذہن والا ایسی سو چ رکھتا ہے حالا نکہ اللہ تعالی عا فیت کی شکلیں تو رکھتے ہیں لیکن اللہ پا ک کا ایک خصوصی دستو ر ہے ضا بطہ ہے، ضا بطہ یہ ہے کہ جو صاحبِ ایمان ہے اس کا امتحا ن ہوگا مثلاً دو قسم کے آدمی ہیں ایک آدمی وہ ہے جو ما لد ا ر ہے مگر ایماندار ہے اور ایک آدمی وہ ہے جو ہے تو غر یب مگر ایماندار ہے ایک آدمی میں ایمان کے ساتھ امیری ہے اور ایک آدمی میں ایمان کے ساتھ غریبی ہے یہ بھی امتحان میں وہ بھی امتحا ن میں ایسا نہیں ہے کہ امیر کو ما ل دے کر اس کو چھو ڑ دیا گیا ہے اس کا امتحان نہیں لیا جا ئے گا ایسا نہیں ہے اور ایسا بھی نہیں ہے کہ ایک آدمی غریب ہے ایماندار ہے اس کا امتحا ن نہیں لیا جا رہا ہے اس کو ایسے ہیں چھو ڑ دیا جا ئے گا ایسا نہیں ہے مو من و مسلم جس حا ل میں ہے وہ حا لتِ امتحا ن ہے امیر ہے تو بھی غریب ہو تب بھی نو جو ان ہے تب بھی بوڑھا ہو تب بھی اولا د ہو تب بھی اولا د نہ ہو تب بھی کسبِ معاش کی وسعتیں ہو ں تب بھی نہ ہو ں تب بھی امرا ض و عو ار ض رہیں نہ رہیں ہر صورت میں ایک مسلمان در اصل امتحا ن ہی کے دائرے میں ہے صلا حیتو ں کے اعتبار سے امتحا ن ہو تا رہتا ہے اسی لئے اللہ پا ک نے فر ما یا (ولنبلو نکم)اور ضرور ہم تم کو آزما ئیں گے کون کہ رہے ہیں کس سے کہ رہے ہیں اللہ پاک کہ رہے ہیں پورے ایمان والوں سے کہ رہے ہیں چاہے وہ ایمان صا لحیت کے در جہ کا ہو چاہے وہ ایمان شہاد ت کے در جہ کا ہو چاہے وہ ایمان صدیقیت کے در جہ کا ہو چا ہے وہ ایمان نبو ت کے در جہ کا ہو امتحا ن ضروری ہے اسی لئے حضور اکرم ﷺ نے فرما یا کہ سب سے زیاد ہ مجھے آزما یا گیا
Read Flip book
Read on Google Drive
Download
Aazmayish kiyoun, Aazmayish kyun, Aazmayish, Why Trials?, Why Trials and Tribulations, Trials and Tribulations, Maulana Kamal ur Rahman Sahab, Shah Kamal Sahab
By silsilaekamaliya • Bayanaat – Hazrat Maulana Shah Kamal ur Rahman Sahab (RA), Khutbat e Kamalia, Khutbat e Kamaliya, Silsila e Kamaaliya, Silsila e Kamaliya • Tags: Aazmayish, Aazmayish kiyoun, Aazmayish kiyoun - Khutbat e Kamaliya, Aazmayish Kyun, Maulana kamal ur Rahman sahab, Shah Kamal Sahab, Trials and Tribulations, Why Trials and Tribulations, Why Trials?