Maslak Imam e Azam Abu Hanifa RA – Khutbat e Kamaliya

Maslak Imam e Azam Abu Hanifa

Maslak Imam e Azam Abu Hanifa – Khutbat e Kamaliya

Lecture by Sufi e Azam Hyderabad Deccan, Hazrat Maulana Shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab Damat Barkatuhum.

مسلکِ امام ابو حنیفہؒ – خطباتِ کمالیہ سلسلہ نمبر ۱۹

صوفی ِاعظم مفسرِقرآن حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم

میرے دو ستو : آج ہم آپ کے سا منے اسی شخصیت کے بارے میں چند با تیں اور عر ض کر کے اس مو ضو ع کو چھوڑے رکھتےہیں کہ (کہیں آپ اکتا نہ جا ئیں )کچھ ضروری باتیں ہیں ان کو عر ض کئے دیتے ہیں ،ایک بات اس میں سے یہ ہے کہ اللہ جل جلا لہ نے حضرت امام صاحبؒ کے اندر شروع ہی سے کچھ ایسے ا حسا سات عطاء فرمائے تھے کہ جہاں کوئی ہلکے پھلکے پیما نے پر کسی بڑ ی حقیقت کی طرف اس میں تو جہ دیدی بس وہ امام صاحب کے دل و د ما غ کے اندر مر تسم ہو جا تیں ، ایک مو قع پر بازار میں چل رہے تھے غا لباً امام شا فعی ؒ یا اس وقت کی کوئی اور بڑی ہستی نے اس سمجھدار شخص کو دیکھا اور دیکھتے ہی پر کھنے لگے کہ یہ کوئی خصو صیات کا رکھنے والانو جوان معلوم ہو تا ہے ، ان بزر گ نے امام صاحب ؒ سے پو چھا کہ آپ کیا کرتے ہیں تو آپ نے اپنی کچھ تجارتی مصروفیات بتلائی،تو ان بزرگ نے امام صاحب کو علم کی طرف تو جہ دلا ئی بس وہ بات ان کے دل میں اتنا گھر کر گئی کہ جہاں آپ ظا ہر میں تجارت کے اعتبار سے مالا مال تھے اللہ پاک نے ظاہری و با طنی علوم سے بھی بہت زیادہ ما لا مال فر مادیا ،ایسا نہیں تھاکہ بہت بڑے تھے تو بڑی بات کا ہی تأ ثر لیتے تھے بلکہ جتنے بڑے بڑے لوگ ہوتے ہیں وہ چھو ٹی چھو ٹی بات کا بھی اثر لیتے ہیں ،عبر ت کی بات ہو ، نصیحت کی بات ہو ، خیر خو اہی کی با ت ہو ،ہا تفِ غیبی کی بات ہو ، تو کہتے تھے کہ ہو سکتا ہے کہ اس میں کہیں میرے ہی لئے ہد ایت کی بات ہو ۔

Read Online
Download

 

Maslak Imam e Azam Abu Hanifa, Maslak Imam Abu Hanifa RA, Hanafi Maslak, Imam-E-Azam Abu Hanifa Radi Allah Tallah Unhou, Sunni Hanafi : Maslak e Imam e Azam Abu Hanifa, Imam Abu Hanifa: His Status in Fiqh & Hadith