(۱) دعا نافع دین بھی ہے نافع دنیا بھی
(۲) دعا سے قبولیت کے دروازے کھلتے ہیں
(۳)دعا سے جنت کے دروازے کھلتے ہیں
(۴) دعا سے ضعیف تدبیر بھی قوی ہوجاتی ہے
(۵) دعا سے قضا بھی ٹل جاتی ہے
(۶) دعا بندے اور مولیٰ کے درمیان تعلق کو بتلاتی ہے
(۷) دعا سے مصیبتیں ٹلتی ہیں
(۸) دعا رحمت الٰہیہ کو کھینچنے کا عظیم درجہ ہے
(۹) دعا سے بغیر اسباب بھی جب اللہ چاہتے ہیں کام بنادیتے ہیں
(۱۰) دعا سے نا تمام اور ادھورے اسباب بھی کافی ہوجاتے ہیں
(۱۱) دعا اللہ کو راضی کرنے کا اہم ترین سبب ہے
(۱۲) دعا اللہ سے قرب کا سبب ہے
(۱۳) دعا ایک عظیم نعمت ہے جو کسی مومن اور مسلم کو مل جائے اور اس کے اعمال کا جزء بن جائے۔
(۱۴) دعا طریقت کے راستے کی عظیم چیز ہے۔
(۱۵) دعا اہل طریقت کے پاس حال بن کر باطن انسان میں داخل ہوجاتی ہے
(۱۶) دعا اللہ کے غضب کو ٹھنڈا کرنے والی ہے
About this page
Below are the benefits of du‘a in Urdu: du‘a benefits both deen and dunya, opens the doors of acceptance and Jannah, and strengthens a weak plan.
Allah says, “Call upon Me; I will respond to you.” Du‘a is the essence of worship and the believer’s strongest means.
Dec 28 2014
Dua Ke Fawaid – Benefits of Making Dua in Islam (Urdu)
The Benefits of Dua
Benefits of Dua
فوائدِ دُعا
(۱) دعا نافع دین بھی ہے نافع دنیا بھی (۲) دعا سے قبولیت کے دروازے کھلتے ہیں (۳)دعا سے جنت کے دروازے کھلتے ہیں (۴) دعا سے ضعیف تدبیر بھی قوی ہوجاتی ہے (۵) دعا سے قضا بھی ٹل جاتی ہے (۶) دعا بندے اور مولیٰ کے درمیان تعلق کو بتلاتی ہے (۷) دعا سے مصیبتیں ٹلتی ہیں (۸) دعا رحمت الٰہیہ کو کھینچنے کا عظیم درجہ ہے (۹) دعا سے بغیر اسباب بھی جب اللہ چاہتے ہیں کام بنادیتے ہیں (۱۰) دعا سے نا تمام اور ادھورے اسباب بھی کافی ہوجاتے ہیں (۱۱) دعا اللہ کو راضی کرنے کا اہم ترین سبب ہے (۱۲) دعا اللہ سے قرب کا سبب ہے (۱۳) دعا ایک عظیم نعمت ہے جو کسی مومن اور مسلم کو مل جائے اور اس کے اعمال کا جزء بن جائے۔ (۱۴) دعا طریقت کے راستے کی عظیم چیز ہے۔ (۱۵) دعا اہل طریقت کے پاس حال بن کر باطن انسان میں داخل ہوجاتی ہے (۱۶) دعا اللہ کے غضب کو ٹھنڈا کرنے والی ہےAbout this page
Below are the benefits of du‘a in Urdu: du‘a benefits both deen and dunya, opens the doors of acceptance and Jannah, and strengthens a weak plan.
Allah says, “Call upon Me; I will respond to you.” Du‘a is the essence of worship and the believer’s strongest means.
Key points
Related posts:
By silsilaekamaliya • DUA