Namaz Ki Ahmiyat – Khutbat e Kamaliya

Namaz Ki Ahmiyat – Khutbat e Kamaliya

Lecture by Grand Sufi Hyderabad Deccan, Hazrat Maulana Shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab Damat Barkatuhu.

Namaz Ki Ahmiyat - Khutbat e Kamaliya
Namaz Ki Ahmiyat – Khutbat e Kamaliya

نماز کی اہمیت – خطباتِ کمالیہ سلسلہ نمبر ۱۵

 

مفسرِقرآن حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم

 

محتر م بز رگو اور عزیز سا تھیو قر آن مجید کی سور ہ طہ کی ایک دوآیا ت پڑھی گئیں جس میں اللہ پا ک نے نما ز قائم کر نے کا حکم فر ما یا ہے اسی طرح حضرت ابو ہر یرہ رضی اللہ تعا لی عنہ کی ایک روا یت نقل کی گئی جس کو حا فظ ابن حجر عسقلا نی ؒ نے اپنی کتا ب میں بہت مخصو ص پیر ائے میں اس حدیث کو نقل کیا ہے جس کے شر و ع کا اور آخر کا حصہ پڑھا گیا ان آیا ت سے اور حضور ﷺ کے اس ار شا د مبا رک سے احکام اسلام میں سے ایک اہم تر ین رکن نماز کے تعلق سے کچھ مختصر سی با ت ہم آپ سے آج ذکر کر یں گے یو ں توآیا ت بیسیو ں نہیں سیکڑو ں ہیں اور احا دیث مبارکہ کا ایک بہت بڑا ذخیرہ جو بہت تفصیلا ت کے سا تھ نما ز کے احکا م پر مشتمل بھی ہے اور تفصیلا ت کا بڑا ذخیرہ پا یا جا تا ہے حد یثو ں میں اس میں سے ہم نے ایک حد یث کا انتخا ب کیا ہے قر آن مجید کے اندر اللہ نے بہت سے احکا م دیئے ہیں ان میں بہت سے وہ ہیں جو فر ض کا در جہ رکھتے ہیں اور بہت سے احکا م جو در جا ت کے اعتبا ر سے مفسر ین ومحد ثین و فقہا ء امت نے اس کی در جہ بندی کی ہے لیکن یہ با ت ایسی ہے جس سے کو ئی نا واقف نہیں ہے کہ نما ز اسلام کے مہما تی ار کا ن میں سے ہے حضور اکرم ﷺ کا ار شا د ہے
(لا سھم فی الا سلام من لا صلو ۃ لہ ولا صلو ۃ لمن لا وضوء لہ )
Click here to Read full Lecture

 

 

Namaz ki Ahmiyat, Namaz ki Ahmiyat or Fazilat, Khutbat e Kamalia, Khutbat e Kamaliya, Khutbate Kamaaliya, Namaz Ki Ahmiyat Aur Fazilat, Namaz Ki Ahmiyat ( Complete Lecture), Namaz Urdu Essay Namaz Ki Ahmiyat,