Imam e Azam Abu Hanifa RA Par Aitrazat Ka Tahqiqi Jayeza

Imam e Azam Abu Hanifa RA Par Aitrazat Ka Tahqiqi Jayeza

Imam e Azam Abu Hanifa RA Par Aitrazat Ka Tahqiqi Jayeza

Article by Hafez Mufti Mohammed Marghoob ur Rahman Mamdood Qasmi
Son of Grand Sufi of Hyderabad Deccan, Hazrat Maulana Shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab Damat Barkatuhu.

امامِ اعظم ابو حنیفہؒ پر اعترا ضات اور ان کا تحقیقی جا ئزہ

 

حافظ مفتی محمد مرغوب الرحمٰن ممدود قاسمی

 

صاحبزادہ صوفی ِاعظم مفسرِقرآن حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم

 

سیدنا الا مام ابو حنیفہ النعمان بن ثا بت  ‘ متوفی: ۰ ۱۵ ھ سواد اعظم اہل سنت والجما عت کے امام،فقہ اور قا نون اسلا می کی با ضابطہ تد و ین و تشکیل کے مدوّن اول ہیں، اور در حقیقت أئمہ ثلا ثہ کے فقہی اِفادات کی تر تیب اور انکی قا نونی تشکیل بھی حنفی دبستانِ فقہ کی مر ہو نِ منت ہے۔
امت کے اس عظیم محسن کے خلاف محاذ آرائی ، نت نئے الزامات ،اعتراضات و اتہا مات کی یورش،اسلامی آئین ، شر یعت کے نفاذ و  تر ویج میں روڑے اٹکانے ، نظامِ شریعت کو نا قا بل تنفیذ بنانے اور نا قص قرار دینے کے متر ا دف ہے، اورآپ کے افکار و نظریا ت کو جہاں علمی حلقوں میں غیر معمولی پذیرائی حا صل ہوئی وہیں بعضے حلقو ں میں آپ طعن و تنقید کا نشانہ بھی بنے،حتی کہ بعض نجی مجلسوں اور درسی حلقوں میں آپ کو علم دین سے جا ہل ، علم حد یث سے کورا، منکرِ حدیث، صرف سترہ احا دیث کا عا لم ،قیا س کو حد یث پر تر جیح دینے والا، مرجئی، قدری، جبری ، مبتد ع ، فا سق ، فا جر ، منا فق ، زند یق اور یہودی تک کہہ ڈالنے میں ’’العیاذ با اللہ ’’کو ئی با ک محسو س نہیں کیاگیاگو یا آپ کے خلاف بازاری زبان تک کو استعمال کیا گیا اور اخباری بیان بازی اس پر مستزاد،لیکن یہ کوئی امر مستبعدنہیں، کیو نکہ مسلمہ دستورِابدی ہے” لا یرمیٰ شجرالاذوثمر”۔

Click Here For Reading

Flip Book Reading

Click Here For Download