Allah

99 Names of Allah

Allah

اﷲ

اسم ذات جسکا ترجمہ کسی زبان میں دشوار ہے یوں سمجھا جائے کہ اللہ تمام اسماء حسنیٰ کاجامع ہے بزرگوں نے اسے اسم اعظم بھی بتایاہے اور سرکار دوعالم ﷺنے اس سے پورا استفادہ بروقت فرمایاہے ۔

Allah
Allah

اعداد ۔ ۶۶ ۔
یا اللہ  ۷۷

اثر

ہر عالم کی ہرشئے متاثراور اللہ سب کیلئے مؤثر ہیں اس لئے ہر کا م میں اس اسم سے خیرو برکت حاصل کی جاسکتی ہے سرکار ﷺ نے ہر کام سے پہلے اللہ کا نام لینے کا عملی ثبوت دیا ہے۔

بِسْمِ اﷲ، اَلْحَمْدُ ﷲ، اَسْتَغْفِرُ اﷲ، اِنَّاﷲ ، مَاشَآءَ اﷲ، فِیْ اَمَانِ ﷲ
علاج

شکوک و شبہات کامریض ہر نمازکے بعد ۷۷ مرتبہ یااللہ پڑھے شکوک وشبہات زائل ہوں گے یقین و اطمینان نصیب ہوگا اگر مرض لا علاج ہے تو مریض بکثرت یااللہ کا ورد کرے انشاء اللہ صحت ہوگی ۔

Click Here For English