Fazail e Sadaqat – Khutbat e Kamaliya

Fazail e Sadaqat - Khutbat e Kamaliya
Fazail e Sadaqat – Khutbat e Kamaliya

Fazail e Sadaqat – Khutbat e Kamaliya

Lecture by Sufi e Azam Hyderabad Deccan, Hazrat Maulana Shah Mohammed Kamal ur Rahman Sahab Damat Barkatuhum.

فضائلِ صدقات – خطباتِ کمالیہ سلسلہ نمبر ۱۸

 

صوفی ِاعظم مفسرِقرآن حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم

 

محترم بزرگو عزیز سا تھیو :
اللہ رب العزت نے اپنے مبارک کلام میں رات اور دن کی اور مر د اور عورت کی اور اپنی تجلیاتِگو نہ گو ں کی قسم کھاکر فرما تے ہیں بلا شبہ تمہاری کو ششیں مختلف ہیں تمہاری جو کو ششیں ہیں الگ الگ مختلف انداز اور مختلف حیثیتو ں کی ہیں خا ص طو ر پر دو طرح کے لو گو ں کا تذکرہ فر ما یا ایک وہ جو بر محل اللہ کے راستہ میں خر چ کر نا جا نتے ہیں اور دو سرے ان لو گو ں کا تذکرہ کیا جو برمحل صر ف کرنا نہیں جا نتے ان لو گو ں کے لئے حق تعالی کی طر ف سے کس طرح کا عتا ب نا زل ہو نے والا ہےاگر چہ تر جمہ اور تفسیر اور اس کے مفہو مِ وسیع کے اعتبار سے یہ مضمو ن بڑا طو لا نی ہے بڑا لمبا ہے اور کئی جمعہ میں اس کو عر ض کیا جا سکتا ہے لیکن چونکہ انسا نو ں کی کو ششیں با لخصو ص مسلما نو ں کی کو ششیں اور اعمال مختلف اند از کی ہیں مثلاً کسی کی دلچسپی نمازو ں سے زیادہ ہو تی ہے اورکسی کا ذو ق تلا وت سے زیادہ ہو تا ہے اور کسی کے دل و دما غ پر ذکر کی کیفیت زیادہ رہتی ہے وہ ذکر و اذکا ر میں لگا رہتا ہے اور کسی آدمی کو سماجی خدمتو ں سے وابستگی رہتی ہے وہ لو گو ں کی خد مت میں اور حقو ق العبا دکے ادا کر نے میں اپنے جز بات پیش کر تا رہتا ہے کو ئی امیر ہو تا ہے کوئی غریب ہو تا ہے کو ئی سخی ہو تا ہے کو ئی بخیل ہو تا ہے مختلف اندا ز کے لو گ مختلف نہج سے اعمال میں ا س دنیا میں چل رہے ہو تے ہیں لیکن خاص طو ر پر اس سو رتِ کر یمہ میں دو طر ح کے لو گو ں کا تذکرہ ہےخلا صہ کے طو ر پر عر ض کر رہا ہو ں ۔
Click here to Read full Lecture

 

 

Fazail e Sadaqat, Khutbat e Kamaliya, Khutbat e Kamalia, فضائلِ صدقات, Fazail-e-Sadaqat, Fazail E Sadaqat urdu, Fazail E Sadaqat hindi, Fazail-e-Sadaqat URDU ONLY,